🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
459. فيما تشد إليه الرحال
کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15787 ترقیم الشثری: -- 16261
١٦٢٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن (عبيد الله) (١) عن إبراهيم قال: لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام ومسجد الرسول وبيت المقدس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن الحسن بن عبيد الله، عن إبراهيم، قال: " لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام, ومسجد الرسول , وبيت المقدس"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور بیت المقدس۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16261، ترقيم محمد عوامة 15787)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16261 in Urdu