🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
459. فيما تشد إليه الرحال
کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15789 ترقیم الشثری: -- 16263
١٦٢٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن سعيد قال: بينا عمر يعرض (إبل) (١) الصدقة إذ اقبل راكبان، فقال: من اين؟ فقالا (٢) : من بيت المقدس، فعلاهما عمر بالدرة (و) (٣) قال: حج كحج البيت (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أهل).
(٢) في [ط]: (فقال: لا).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عبد الكريم، عن سعيد، قال: بينا عمر يعرض اهل الصدقة إذ اقبل راكبان , فقال: من اين؟ فقالا: من بيت المقدس , فعلاهما عمر بالدرة، قال: حج كحج البيت"
حضرت سعید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر صدقہ کے اونٹوں کا معائنہ فرما رہے تھے، ان کے سامنے دو سوار آئے تو آپ نے پوچھا تم کہاں سے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ بیت المقدس سے، آپ نے اپنا درہ ان پر بلند کیا (اور انہیں مارا) اور فرمایا: کیا بیت اللہ کے حج کی طرح (اس کا بھی) حج؟! (یعنی آپ نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16263، ترقيم محمد عوامة 15789)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16263 in Urdu