🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
471. في المحرم يقتل الجرادة
محرم اگر ٹڈی کو مار دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15871 ترقیم الشثری: -- 16349
١٦٣٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (إسرائيل) (١) عن جابر عن محمد ابن علي (و) (٢) عطاء (ومحمد) (٣) ومجاهد وطاوس انهم قالوا في ⦗٨٩⦘ (الجنادب) (٤) و (العظا) (٥) والجراد والذر، قالوا: إن قتله عمدا اطعم شيئا، وإن كان خطا فليس عليه شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (إسماعيل).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).
(٣) سقط من: [جـ، ز].
(٤) في [ب، جـ]: (الجنادب)، وفي [أ، هـ]: (الجادب).
(٥) في [أ، ب، س، هـ]: (القطا).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن محمد بن علي، وعطاء، ومجاهد، وطاوس، انهم قالوا في الجنادب، والقطا، والجراد , والذر , قالوا:" إن قتله عمدا اطعم شيئا , وإن كان خطا فليس عليه شيء" ,
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ ‘ حضرت عطاء ‘ حضرت مجا ہد اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جھینگر، ٹڈی، چیونٹی اور چھپکلی کو اگر جان بوجھ کر مار دے تو کھانا صدقہ کرے، اور اگر غلطی سے مار دے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16349، ترقيم محمد عوامة 15871)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16349 in Urdu