الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
471. في المحرم يقتل الجرادة
محرم اگر ٹڈی کو مار دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16350
١٦٣٥٠ - وقال عامر وعبد الله بن الاسود: يطعم شيئا خطا كان او عمدا.
وقال عامر وعبد الرحمن بن الاسود: يطعم شيئا خطا كان او عمدا
حضرت عامر شعبی اور حضرت عبد اللہ بن اسود فرماتے ہیں کہ خواہ غلطی سے ہو یا جان بوجھ کر، وہ کچھ کھانا صدقہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16350، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16350 in Urdu