الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
472. في القملة يقتلها المحرم
محرم جُوْں کو اگر مار دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16358
١٦٣٥٨ - قال: سمعت ابن (عمر، وسئل) (١) عن المحرم يقتل القملة، قال: يتصدق بكسرة او بقبضة من طعام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عمرو سئل).
(٢) صحيح.
قال: سمعت ابن عمر وسئل عن المحرم يقتل القملة؟ قال:" يتصدق بكسرة او بقبضة من طعام"
حضرت حر بن صیاح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، جب ان سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر جوں مار دے؟ تو آپ نے فرمایا روٹی کا ٹکڑا یا مٹھی بھر کھانا صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16358، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16358 in Urdu