🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
473. في قوله (تعالى): ﴿سواء العاكف فيه والباد﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15879 ترقیم الشثری: -- 16359
١٦٣٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الله بن مسلم عن سعيد بن جبير في قوله: ﴿سواء العاكف فيه والباد﴾ [الحج: ٢٥] ، قال: خلق الله فيه سواء.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن عبد الله بن مسلم، عن سعيد بن جبير، في قوله سواء العاكف فيه والباد سورة الحج آية 25، قال:" خلق الله فيه سواء".
حضرت سعید بن جبیر قرآن پاک کی آیت { سَوَآئَ نِ الْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس میں سب کو برابر پیدا فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16359، ترقيم محمد عوامة 15879)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16359 in Urdu