الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
473. في قوله (تعالى): ﴿سواء العاكف فيه والباد﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر
ترقیم عوامۃ: 15880 ترقیم الشثری: -- 16360
١٦٣٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: اهل مكة وغيرهم في المنازل سواء.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن منصور، عن مجاهد، قال: اهل مكة وغيرهم في المنازل سواء
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والے اور دوسرے لوگ رہائش کی جگہوں میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16360، ترقيم محمد عوامة 15880)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16360 in Urdu