🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
482. من قال: ليس على أهل مكة عمرة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16420
١٦٤٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس على اهل مكة عمرة، قال ابن عباس: انتم يا اهل مكة لا عمرة لكم إنما عمرتكم الطواف (بالبيت) (١) ، فمن جعل بينه وبين الحرم بطن الوادي فلا يدخل مكة إلا بإحرام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بغسل).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: ليس على اهل مكة عمرة , قال ابن عباس :" انتم يا اهل مكة لا عمرة لكم , إنما عمرتكم الطواف بالبيت فمن جعل بينه وبين الحرم بطن وادي فلا يدخل مكة إلا بإحرام" ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والوں پر عمرہ نہیں ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اے مکہ والو! تم پر عمرہ نہیں ہے، بیشک تمہارا عمرہ تو بیت اللہ کا طواف ہے، پس جو شخص اپنے اور حرم کے درمیان بطن وادی کو کر لے وہ احرام کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16420، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16420 in Urdu