🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
482. من قال: ليس على أهل مكة عمرة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16421
١٦٤٢١ - فقال: فقلت لعطاء: يريد ابن عباس (الوادي) (١) من الحل؟ قال: بطن (الوادي) (٢) من الحل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (وادي)، وكذلك في [أ، ب، جـ].
(٢) في [ز]: (وادي)، وكذلك في [أ، ب، جـ].

فقال فقلت لعطاء: يريد ابن عباس وادي من الحل؟ قال: بطن وادي من الحل
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی مراد یہ ہے کہ وادی حل میں سے ہے؟ آپ نے فرمایا بطن وادی حل ہی میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16421، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16421 in Urdu