🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
492. في الرجل إذا رأى البيت أيرفع يديه أم لا؟
بیت اللہ کو دیکھتے وقت رفع یدین کیا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15991 ترقیم الشثری: -- 16480
١٦٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي قزعة الباهلي عن (مهاجر) (١) المكي قال: سئل جابر بن عبد الله (الرجل يرفع يديه) (٢) ، إذا راى البيت؟ فقال: قد حججنا مع رسول الله ﷺ فكنا نفعله؟ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (مجاهد).
(٢) في [جـ، ز]: (أيرفع الرجل يديه).
(٣) مجهول؛ لجهالة مهاجر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن شعبة ، عن ابي قزعة الباهلي ، عن مهاجر المكي ، قال: سئل جابر بن عبد الله ايرفع الرجل يديه إذا راى البيت؟ فقال:" قد حججنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فكنا نفعله"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ کیا آدمی بیت اللہ کو دیکھنے کے وقت ہاتھوں کو بلند کرے گا؟ آپ نے فرمایا ہم لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا، تو کیا ہم لوگ ایسا کیا کرتے تھے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16480، ترقيم محمد عوامة 15991)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16480 in Urdu