🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
493. الرجل إذا دخل المسجد الحرام ما يقول؟
جب کوئی شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو کیا کہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15997 ترقیم الشثری: -- 16486
١٦٤٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن الشعبي قال: اول ما تدخل مكة، فإذا انتهيت إلى الحجر فاحمد الله على حسن (تيسيره) (١) وبلاغه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (سيره).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، عن الشعبي، قال: " اول ما تدخل مكة , فإذا انتهيت إلى الحجر فاحمد الله على حسن تيسيره وبلاغه".
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جب مکہ مکرمہ داخل ہو جاؤ تو حجر اسود کے قریب جاؤ اور اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرو کہ اس نے اچھے انداز میں (سفر) آسان فرمایا اور تمہیں (یہاں تک) پہنچایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16486، ترقيم محمد عوامة 15997)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16486 in Urdu