🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
492. في الرجل إذا رأى البيت أيرفع يديه أم لا؟
بیت اللہ کو دیکھتے وقت رفع یدین کیا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15996 ترقیم الشثری: -- 16485
١٦٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ابن ابي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: لا ترفع الايدي إلا في سبع (١) (مواطن) (٢) : إذا قمت إلى الصلاة، وإذا جئت من بلد، وإذا رايت البيت، وإذا قمت على الصفا والمروة، وبعرفات، وبجمع، وعند الجمار (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هكذا النسخ.
(٢) في [س، هـ]: (مواضع).
(٣) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل ، عن ابن ابي ليلى ، عن الحكم ، عن مقسم ، عن ابن عباس ، قال: " لا ترفع الايدي إلا في سبعة مواضع: إذا قمت إلى الصلاة , وإذا جئت من بلد , وإذا رايت البيت , وإذا قمت على الصفا والمروة , وبعرفات , وبجمع , وعند الجمار"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ سات جگہوں کے علاوہ ہاتھوں کو بلند نہیں کیا جائے گا، تکبیر تحریمہ میں، جب کسی شہر سے آؤ تب، جب بیت اللہ پر نظر پڑے، جب صفا ومروہ پر کھڑے ہو، عرفات میں، مزدلفہ میں اور جمرات کی رمی کرتے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16485، ترقيم محمد عوامة 15996)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16485 in Urdu