🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
495. في المحرم يصيب الصيد فيحكم عليه
محرم پہلی بار شکار کرے تو اس پر فیصلہ (حکم) لگایا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16010 ترقیم الشثری: -- 16499
١٦٤٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن داود عن الشعبي عن شريح قال: ساله رجل فقال: إني اصبت صيدا وانا محرم، فقال (له) (١) شريح: هل كنت اصبت قبله؟ قال: لا، قال: لو كنت فعلت وكلتك إلى الله تعالى حتى ينتقم منك، والله عزيز ذو انتقام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، ز].
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن مسهر، عن داود، عن الشعبي، عن شريح، قال: ساله رجل فقال: " إني اصبت صيدا وانا محرم , فقال شريح: هل كنت اصبت قبله؟ قال: لا , قال: لو كنت فعلت وكلتك إلى الله تعالى حتى ينتقم منك , والله عزيز ذو انتقام" ,
حضرت شریح سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میں نے حالت احرام میں شکار کرلیا ہے؟ حضرت شریح نے اس سے فرمایا کیا تو نے اس سے پہلے بھی شکار کیا ہے؟ اس نے عرض کیا نہیں، آپ نے فرمایا کہ اگر تو نے پہلے بھی ایسا کیا ہوتا تو میں تجھے اللہ تعالیٰ کے سپرد کردیتا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ تجھ سے انتقام لیتا، ارشاد باری تعالیٰ ہے { وَ اللّٰہُ عَزِیْزٌ ذُوانْتِقَامٍ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16499، ترقيم محمد عوامة 16010)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16499 in Urdu