الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
495. في المحرم يصيب الصيد فيحكم عليه
محرم پہلی بار شکار کرے تو اس پر فیصلہ (حکم) لگایا جائے گا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16500
١٦٥٠٠ - قال داود: فذكرت ذلك لسعيد بن جبير فقال: افيخلع يحكم عليه.
قال داود: فذكرت ذلك لسعيد بن جبير فقال: افيخلع يحكم عليه"؟.
حضرت داوٗد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس کا ذکر کیا آپ نے فرمایا کہ کیا اس کو چھوڑ دیں گے! اس پر حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16500، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16500 in Urdu