🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
511. في البيت ما (كانت) كسوته
بیت اللہ کا غلاف کیا چیز ہوتی تھی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16065 ترقیم الشثری: -- 16557
١٦٥٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن محمد بن إسحاق عن عجوز من اهل مكة قالت: (قد) (١) اصيب ابن (عفان) (٢) وانا ابنة اربع عشرة سنة، قالت: ولقد رايت (البيت) (٣) وما عليه كسوة، إلا ما تكسوه الناس الكساء الاحمر يطرح عليه والثوب الابيض والكساء الصوف، وما كسي من شيء علق عليه، ولقد ⦗١٣٣⦘ رايته وما عليه ذهب ولا فضة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ز]: (عثمان).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) مجهول؛ لإبهام العجوز.

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن محمد بن إسحاق، عن عجوز من اهل مكة، قالت: قد اصيب ابن عفان وانا ابنة اربع عشرة سنة , قالت:" ولقد رايت البيت وما عليه كسوة , إلا ما تكسوه الناس الكساء الاحمر يطرح عليه والثوب الابيض والكساء الصوف , وما كسي من شيء علق عليه , ولقد رايته وما عليه ذهب ولا فضة"،
حضرت محمد بن اسحاق سے مروی ہے کہ مکہ کی ایک عمر رسیدہ خاتون فرماتی ہیں کہ جب حضرت ابن عفان کی شہادت ہوئی اس وقت میں چودہ سال کی لڑکی تھی، میں نے کعبہ کو اس حال میں دیکھا کہ اس پر کوئی چادر وغیرہ نہ تھی مگر جو لوگوں نے اس پر چڑھا دیا تھا، ایک سرخ رنگ کی چادر جو لوگوں نے اس پر ڈال دی تھی اور سفید کپڑا، اور اونی چادر، اور جو چیز بھی اسے پہنائی جاتی وہ اس پر لٹکا دی جاتی تھی۔ تحقیق میں نے بیت اللہ کو اس حال میں دیکھا کہ اس پر کوئی سونا، چاندی نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16557، ترقيم محمد عوامة 16065)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16557 in Urdu