الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
511. في البيت ما (كانت) كسوته
بیت اللہ کا غلاف کیا چیز ہوتی تھی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16558
١٦٥٥٨ - قال محمد: إن البيت لم (يكن) (١) (يكسى) (٢) على عهد ابي بكر ولا عمر، وإن عمر بن عبد العزيز كسا الوصائل والقباطي، والوصائل ثياب يمانية (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، جـ].
(٢) سقط من: [ط، ز]، وفي [س، هـ]: (يكس).
(٣) منقطع؛ محمد لم يسمع من الشيخين.
قال محمد:" إن البيت لم يكن يكسى على عهد ابي بكر ولا عمر , وإن عمر بن عبد العزيز كسا الوصائل والقباطي , والوصائل ثياب يمانية"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے دور میں خانہ کعبہ پر غلاف نہیں چڑھایا جاتا تھا، اور حضرت عمر بن عبد العزیز نے اس پر وصائل اور قبطی چادریں (غلاف) چڑھائیں، اور وصائل یمنی کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16558، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16558 in Urdu