🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16198 ترقیم الشثری: -- 16699
١٦٦٩٩ - حدثنا ابو داود عن شعبة عن مصعب قال: سالت (موسى) (١) بن عبد الله بن يزيد فقال: يجوز في المراة تزويج بغير ولي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مولى).
حدثنا ابو داود، عن شعبة، عن مصعب، قال: سالت موسى بن عبد الله بن يزيد، فقال: " يجوز في المراة تزويج بغير ولي"
حضرت مصعب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن عبد اللہ بن یزید سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ بغیر ولی کے عورت کی شادی کرانا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16699، ترقيم محمد عوامة 16198)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16699 in Urdu