🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16201 ترقیم الشثری: -- 16702
١٦٧٠٢ - حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن ابي قيس الاودي عمن حدثه عن علي انه اجاز (نكاحا) (١) بغير ولي انكحتها امها (برضاها) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نكاح امرأة).
(٢) في [أ، ب]: (بغير رضاها).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ أبي فيس.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الشيباني، عن ابي قيس الاودي، عمن حدثه، عن علي :" انه اجاز نكاح امراة بغير ولي، انكحتها امها برضاها"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ولی کے بغیر ہونے والے ایک ایسے نکاح کو جائز قرار دیا جو اس عورت کی ماں نے اس کی رضامندی سے کرایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16702]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16702، ترقيم محمد عوامة 16201)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16702 in Urdu