الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 16205 ترقیم الشثری: -- 16707
١٦٧٠٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: نا سفيان عن ابي قيس عن (هزيل) (١) قال: رفعت إلى علي امراة زوجها خالها (وامها) (٢) ، قال: فاجاز علي النكاح (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (هذيل)، وفي [جـ، ز، ك]: (هديل).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) حسن؛ أبو قيس صدوق.
حدثنا حدثنا يحيى بن آدم، قال: نا سفيان، عن ابي قيس، عن هزيل، قال:" رفعت إلى علي امراة زوجها خالها وامها , قال: فاجاز علي النكاح ,
حضرت ہزیل فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک ایسی عورت کا مقدمہ آیا جس کے ماموں اور اس کی ماں نے اس کی شادی کرادی تھی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کے نکاح کو جائزقرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16707]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16707، ترقيم محمد عوامة 16205)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16707 in Urdu