الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16708
١٦٧٠٨ - قال: وقال سفيان: لا يجوز لانه غير ولي.
قال: وقال سفيان: لا يجوز ؛ لانه غير ولي،
راوی کہتے ہیں کہ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ نکاح جائز نہیں کیونکہ وہ ولی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16708]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16708، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16708 in Urdu