الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. من أجازه بغير ولي ولم يفرق
جن حضرات کے نزدیک بغیر ولی کے نکاح کی صورت میں میاں بیوی میں جدائی نہیںکرائی جائے گی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16709
١٦٧٠٩ - وقال علي بن صالح: هو جائز لان عليا حين اجازه كان بمنزلة الولي.
وقال علي بن صالح:" هو جائز ؛ لان عليا حين اجازه كان بمنزلة الولي"
حضرت علی بن صالح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ نکاح جائز ہے کیونکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جب اسے جائز قرار دیا تو وہ ولی کے درجہ میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16709، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16709 in Urdu