الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في اليتيمة من قال: تستأمر في نفسها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے نکاح کرانے کے لئے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کا اقرار اس کی خاموشی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16744
١٦٧٤٤ - ولم يذكر جرير: كرهت.
ولم يذكر جرير" كرهت"
راوی جریر نے اپنی روایت میں ناپسند کرنے کا ذکر نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16744، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16744 in Urdu