الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في اليتيمة من قال: تستأمر في نفسها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے نکاح کرانے کے لئے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کا اقرار اس کی خاموشی ہے
ترقیم عوامۃ: 16240 ترقیم الشثری: -- 16745
١٦٧٤٥ - حدثنا ابن (مهدي) (١) عن (سفيان) (٢) عن خالد بن دينار عن الشعبي قال: سمعته يقول في اليتيمة: إذا زوجت فضحكت او بكت او سكتت فهو رضاها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عدي).
(٢) في [س]: (غياث).
حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن خالد بن دينار، عن الشعبي، قال: سمعته يقول في اليتيمة" إذا زوجت فضحكت او بكت او سكتت فهو رضاها"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی کی اگر شادی کرائی جائے اور وہ ہنس پڑے یا رو پڑے یا خاموش رہے تو یہ اس کی رضا مندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16745، ترقيم محمد عوامة 16240)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16745 in Urdu