🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. في (الرجل) يزوج ابنه وهو صغير، من أجازه
جن حضرات کے نزدیک نابالغ بیٹے کانکاح کرانا باپ کے لئے جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16262 ترقیم الشثری: -- 16767
١٦٧٦٧ - حدثنا (١) مطرف عن الحكم عن شريح قال: إذا زوج الرجل ابنه (او) (٢) ابنته (فلا خيار) (٣) لهما إذا شبا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ومطرف شيخ شيخ المؤلف، ولعل القائل: حدثنا هو (أبو بكر بن عياش)، أو (ابن إدريس)، كما سيأتي في الخبر [١٦٧٧٢].
(٢) في [س]: (و).
(٣) في [أ، ب]: (والخيار)، وفي [هـ، س، ط]: (فالخيار).

حدثنا مطرف، عن الحكم، عن شريح، قال: " إذا زوج الرجل ابنه او ابنته فلاخيار لهما إذا شبا"
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنے نابالغ بیٹے یا بیٹی کا نکاح کرایا توبالغ ہونے کے بعد انہیں اختیار نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16767، ترقيم محمد عوامة 16262)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16767 in Urdu