الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. في (الرجل) يزوج ابنه وهو صغير، من أجازه
جن حضرات کے نزدیک نابالغ بیٹے کانکاح کرانا باپ کے لئے جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 16263 ترقیم الشثری: -- 16768
١٦٧٦٨ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن معمر عن الزهري والحسن (وقتادة) (١) قالوا: إذا انكح الصغار آباؤهم جاز نكاحهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (القتادة).
حدثنا عبد الله بن مبارك، عن معمر، عن الزهري، والحسن , وقتادة , قالوا: " إذا انكح الصغار آباؤهم ؛ جاز نكاحهم"
حضرت زہری، حسن اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر باپ نابالغ بچوں کا نکاح کرادیں تو نکاح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16768، ترقيم محمد عوامة 16263)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16768 in Urdu