🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16293 ترقیم الشثری: -- 16801
١٦٨٠١ - حدثنا ابن ابي زائدة عن ابن عون عن محمد قال: قال عمر: من يعلم ما يحل للمملوك من النساء؟ قال رجل: انا، (قال: كم؟) (١) قال: امراتين! فسكت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز، س، ك].
(٢) منقطع؛ محمد بن سيرين لم يدرك عمر.

حدثنا حدثنا ابن ابي زائدة، عن ابن عون، عن محمد، قال: قال عمر : " من يعلم ما يحل للمملوك من النساء؟ قال رجل: انا , قال:" امراتين" , فسكت
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ سوال کیا کہ کون جانتا ہے کہ غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟ ایک آدمی نے کہا میں جانتا ہوں۔ حضرت عمر نے پوچھا کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟ اس نے کہا دو۔ یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ خاموش ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16801، ترقيم محمد عوامة 16293)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16801 in Urdu