الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في المملوك، كم يتزوج من النساء؟
غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16294 ترقیم الشثری: -- 16802
١٦٨٠٢ - حدثنا زيد بن حباب عن ابن لهيعة عن خالد بن ابي عمران قال: سالت سالما والقاسم عن العبد، كم يتزوج؟ فقالا: اربعا.
حدثنا زيد بن حباب، عن ابن لهيعة، عن خالد بن ابي عمران، قال: سالت سالما، والقاسم: عن " العبد كم يتزوج؟ فقالا: اربعا"
حضرت خالد بن ابی عمران کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے پوچھا کہ غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا چار۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16802، ترقيم محمد عوامة 16294)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16802 in Urdu