الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها
اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16887
١٦٨٨٧ - قال: جعفر وسالت ميمون بن مهران عن ذلك، قال: (يحل) (١) له من (قبل) (٢) (بابين) (٣) ، (من) (٤) قبل التزويج ومن قبل الشراء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تحل).
(٢) في [ب]: (جهة).
(٣) في [س]: (يا تبن)، وفي [ز]: (وابين)، وفي [هـ]: (ملكين).
(٤) سقط من: [جـ].
قال جعفر: وسالت ميمون بن مهران، عن ذلك، قال:" يحل له من قبل بابين, من قبل التزويج ومن قبل الشراء"
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت میمون بن مہران سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کے لئے دو راستوں سے حلال ہے، نکاح کے راستے سے بھی اور خریدنے کے راستے سے بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16887، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16887 in Urdu