🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها
اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16372 ترقیم الشثری: -- 16888
١٦٨٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو قال: سئل جابر بن زيد عن رجل كانت تحته (امة) (١) فطلقها (تطليقة) (٢) ثم اعتق العبد فاشترى امراته، (ما منزلها) (٣) ؟ قال: إذا اشتراها فهي بمنزلة السرية، (فقد) (٤) افتى بذلك عكرمة والحسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، س، ب]: (أمة).
(٢) في [ك]: (تطيقه).
(٣) في [أ، ب، ط]: (منزلتها).
(٤) في [هـ]: (وقد).

حدثنا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو، قال: سئل جابر بن زيد، عن رجل كانت تحته امة فطلقها تطليقة ثم اعتق العبد فاشترى امراته , ما منزلها؟ قال:" إذا اشتراها فهي بمنزلة السرية" ؛ فقد افتى بذلك عكرمة، والحسن
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو، وہ اس کو ایک طلاق دے دے۔ پھر غلام کو آزاد کردیا گیا اور اس نے اپنی بیوی کو خرید لیا تو اس کی بیوی کا کیا درجہ ہوگا؟ انہوں نے فرمایا کہ جب اس کو خریدلیا تو وہ باندی کے مرتبے میں ہوگی۔ حضرت عکرمہ اور حضرت حسن بن ابی الحسن نے بھی یہی فتویٰ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16888، ترقيم محمد عوامة 16372)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16888 in Urdu