الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
0. فيه: (أله) أنا يغشاها بالملك
کیا ایسی باندی کا سابقہ خاوند اب ملکیت کی بنا پر اس سے مباشرت کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16389 ترقیم الشثری: -- 16905
١٦٩٠٥ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد عن حميد بن عبد الرحمن قال: احلتها آية وحرمتها آية اخرى، ولا آمرك ولا انهاك.
حدثنا عبد الاعلى، عن هشام، عن محمد، عن حميد بن عبد الرحمن، قال: " احلتها آية وحرمتها آية اخرى , ولا آمرك ولا انهاك"
حضرت حمید بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ پہلی آیت { وأحل لکم ماوراء ذالکم } نے اسے حلال کیا۔ دوسری آیت { حتی تنکح زوجا غیرہ } نے اسے حرام کردیا۔ میں نہ تو تمہیں حکم دیتا ہوں اور نہ منع کرتاہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16905، ترقيم محمد عوامة 16389)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16905 in Urdu