🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
0. فيه: (أله) أنا يغشاها بالملك
کیا ایسی باندی کا سابقہ خاوند اب ملکیت کی بنا پر اس سے مباشرت کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16390 ترقیم الشثری: -- 16906
١٦٩٠٦ - حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: (ليس) (١) له ان يغشاها بملك اليمين، وإن شاء اعتقها (وتزوجها) (٢) ، وكانت عنده على واحدة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [س، ط، هـ]: (وزوجها).

حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، قال: " ليس له ان يغشاها بملك اليمين , وإن شاء اعتقها وزوجها , وكانت عنده على واحدة"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ملکیت کی وجہ سے وہ اس سے مباشرت نہیں کرسکتا، اگر چاہے تو اسے آزاد کرکے اس سے نکاح کرلے۔ پھر اس کے پاس صرف ایک طلاق کا حق رہ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16906، ترقيم محمد عوامة 16390)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16906 in Urdu