الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من قال: لها مع ذلك شيء وهو إذا فعل (ذلك) كالراكب بدنته
جو حضرات فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے
ترقیم عوامۃ: 16408 ترقیم الشثری: -- 16926
١٦٩٢٦ - حدثنا هشيم عن يونس عن ابن سيرين انه كان يقول: إذا جعل عتق امته صداقها كان يجب ان يجعل لها شيئا مع ذلك.
حدثنا هشيم، عن يونس، عن ابن سيرين، انه كان يقول: " إذا جعل عتق امته صداقها كان يحب ان يجعل لها شيئا مع ذلك"
حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ باندی کو آزاد کرکے اس کی آزادی کو نکاح کا مہر بنانے والے کو چاہئے کہ اس کے ساتھ کوئی اور چیز بھی مقرر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16926، ترقيم محمد عوامة 16408)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16926 in Urdu