الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. من قال: لها مع ذلك شيء وهو إذا فعل (ذلك) كالراكب بدنته
جو حضرات فرماتے ہیں کہ باندی کی آزادی کو مہر بنانے والا قربانی کے جانور پر سواری کرنے والے کی طرح ہے
ترقیم عوامۃ: 16409 ترقیم الشثری: -- 16927
١٦٩٢٧ - حدثنا عباد بن عوام عن عبد الملك عن عطاء في رجل قال لامته: قد اعتقتك وتزوجتك، قال: هي حرة إن شاءت تزوجته وإن شاءت لم تتزوجه.
حدثنا عباد بن عوام، عن عبد الملك، عن عطاء، في رجل قال لامته:" قد اعتقتك وتزوجتك , قال: هي حرة إن شاءت تزوجته وإن شاءت لم تتزوجه"
حضرت عطاء فرماتے کہ اگر ایک آدمی نے اپنی باندی سے کہا کہ میں نے تجھے آزاد کیا اور تجھ سے شادی کی تو وہ آزاد ہوجائے گی۔ البتہ عورت اگر چاہے تو اس سے شادی کرلے اور اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16927، ترقيم محمد عوامة 16409)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16927 in Urdu