🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. من قال: لا بأس أن يتزوجها وإن أعتقها لله
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اللہ کے لیے آزاد کرکے بھی اس سے نکاح کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16415 ترقیم الشثری: -- 16933
١٦٩٣٣ - حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة (ان) (١) الحسن وعطاء كانا لا ⦗٢١٥⦘ يريان بذلك باسا (و) (٢) إن اعتقها لله (ويقولان: هو اعظم للاجر) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [أ]، وفي [س]: (ويقولان هو أعظم لك أجرًا).

حدثنا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وعطاء، كانا " لا يريان بذلك باسا وإن اعتقها لله، ويقولان: هو اعظم للاجر"
حضرت حسن اور حضرت عطاء اللہ کے لئے آزاد کی جانے والی باندی سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ زیادہ ثواب کا کام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16933، ترقيم محمد عوامة 16415)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16933 in Urdu