🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في (الرجل) يعتق أمته (لله) (تعالى)، أله أن يتزوجها؟
اگر ایک شخص نے اپنی باندی کو اللہ کے لئے آزاد کیا تو وہ اس سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16414 ترقیم الشثری: -- 16932
١٦٩٣٢ - حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة ان بشير بن كعب قرا هذه الآية: ﴿ (فامشوا) (١) في مناكبها﴾ [الملك: ١٥] ، فقال لجاريته: إن دريت ما مناكبها فانت حرة لوجه الله قالت: فإن مناكبها (جبالها) (٢) (فكانما سفع) (٣) وجهه ورغب في جاريته فجعل يسال عن ذلك فمنهم من يامره ومنهم من ينهاه حتى لقي ابا الدرداء فذكر ذلك له فقال: دع ما يريبك إلى ما لا يريبك فإن الخير في طمانينة وإن الشر في ريبة (فترك) (٤) ذلك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فامشوا).
(٢) في [هـ]: (حبالها).
(٣) في [س، ط]: (فإنها سفع)، وفي [ك]: (وكأنما سفع)؛ وفي [هـ]: (فسفع).
(٤) في [هـ، س، ط]: (فنزل).
(٥) منقطع؛ قتادة لا يروي مباشرة عن بشير بن كعب.

حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، ان بشير بن كعب، قرا هذه الآية: فامشوا في مناكبها سورة الملك آية 15، فقال لجاريته:" إن دريت ما مناكبها فانت حرة لوجه الله! , قالت: فإن مناكبها: جبالها , فكانما سفع وجهه ورغب في جاريته، فجعل يسال عن ذلك، فمنهم من يامره ومنهم من ينهاه حتى لقي ابا الدرداء فذكر ذلك له فقال:" دع ما يريبك إلى ما لا يريبك، فإن الخير طمانينة وإن الشر في ريبة" فترل ذلك
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بشیر بن کعب نے یہ آیت پڑھی { فَامْشُوا فِی مَنَاکِبِہَا } پھر اپنی باندی سے کہا کہ اگر تم ”مناکبھا“ کا معنی بتادو تو تم اللہ کی رضا کے لئے آزاد ہو۔ اس نے کہا کہ اس سے مراد ”پہاڑ“ ہیں۔ یہ سنتے ہی بشیر بن کعب کا رنگ بدل گیا! وہ اپنی اس باندی سے محبت کرتے تھے۔ اب انہوں نے اس بارے میں لوگوں سے پوچھنا شروع کردیا کہ اسے آزاد کروں یا نہیں۔ بعض نے آزاد کرنے کو کہا اور بعض نے اس سے منع کیا۔ انہوں نے حضرت ابوا لدردائ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اسے چھوڑ دو اور اسے اختیار کرلو جو تمہیں شک میں نہ ڈالے۔ خیر طمانیت کا نام ہے اور شک میں شر ہے۔ لہٰذا بشیر بن کعب نے اس باندی کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16932، ترقيم محمد عوامة 16414)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16932 in Urdu