🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16421 ترقیم الشثری: -- 16939
١٦٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن هبيرة عن علي قال: تزوج رجل من اصحاب النبي ﷺ يهودية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ هبيرة صدوق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن ابي إسحاق، عن هبيرة، عن علي ، قال: " تزوج رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يهودية"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی عورت سے شادی کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16939، ترقيم محمد عوامة 16421)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16939 in Urdu