🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16422 ترقیم الشثری: -- 16940
١٦٩٤٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن هبيرة ان طلحة تزوج نصرانية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي إسحاق، عن هبيرة،" ان طلحة تزوج نصرانية"
حضرت ہبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے ایک عیسائی عورت سے شادی کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16940، ترقيم محمد عوامة 16422)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16940 in Urdu