🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. في الرجل يتزوج المرأة على صداق عاجل (و) آجل
معجل اور مؤجل مہر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16446 ترقیم الشثری: -- 16967
١٦٩٦٧ - حدثنا (عبد الاعلى) (١) عن برد عن مكحول (و) (٢) الزهري (قالا) (٣) (٤) في رجل تزوج امراة فدخل بها (فراى بها) (٥) (جنونا) (٦) او جذاما او برصا او (عفلا: انها) (٧) ترد من هذا ولها الصداق الذي استحل به فرجها ⦗٢٢٢⦘ (العاجل والآجل) (٨) وصداقه (على من غره) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ط، هـ]: (عن).
(٣) في [ب، ط]: (قال).
(٤) زيد في [ط]: (لا).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: زيادة جملة (فرأى بها).
(٦) في [هـ]: (جونًا).
(٧) في [أ، ب]: (عقدانها)، وفي [هـ]: (عقلًا إنها).
(٨) في [س]: (العاجلة والآجلة).
(٩) جعله في [هـ]: ضمن عنوان الباب بعده.

حدثنا عبد الرحمن، عن برد، عن مكحول، عن الزهري، قالا في رجل تزوج امراة فدخل بها فراى بها جنونا او جذاما او برصا او عفلا" إنها ترد من هذا ولها الصداق الذي استحل به فرجها العاجل والآجل، وصداقه على من غرة"
حضرت مکحول اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس سے ازدواجی تعلق قائم کیا، پھر اس عورت میں جنون، کوڑھ، برص یا شرم گاہ میں گوشت ابھر آنے کی بیماری (عفل) دیکھی تو ان بیماریوں کی وجہ سے اسے واپس بھیج سکتا ہے۔ البتہ عورت کو وہ مہر ملے گا جس کے بدلے اس نے اس کی شرم گاہ کو حلال کیا، خواہ مؤجل ہو یا معجل۔ یہ مہر اس شخص پر واجب ہوگا جس نے آدمی کو دھوکا دیا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16967، ترقيم محمد عوامة 16446)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16967 in Urdu