🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في نكاح نصارى بني (تغلب)
بنو تغلب کی عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16447 ترقیم الشثری: -- 16968
١٦٩٦٨ - حدثنا (عبدة) (١) عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم عن علي انه كان يكره ذبائح نصارى بني (تغلب) (٢) ونساءهم ويقول؛ هم من العرب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (ثعلب).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.

حدثنا حدثنا عبدة، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، عن علي ، انه كان " يكره ذبائح نصارى بني تغلب ونساءهم ويقول: هم من العرب".
حضرت علی رضی اللہ عنہ بنو تغلب کے عیسائیوں کا ذبیحہ اور ان کی عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ عرب لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16968، ترقيم محمد عوامة 16447)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16968 in Urdu