🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في نكاح نصارى بني (تغلب)
بنو تغلب کی عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16450 ترقیم الشثری: -- 16971
١٦٩٧١ - حدثنا معتمر عن عمران بن (حدير) (١) قال: قال عكرمة: ﴿ (ومن ⦗٢٢٣⦘ يتولهم) (٢) منكم فإنه منهم﴾ [المائدة: ٥١] ، قال: نصارى العرب في ذبائحهم وفي نسائهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (جبير).
(٢) في [هـ]: (وفمن يقولهم).

حدثنا معتمر، عن عمران بن حدير، قال: قال عكرمة: ومن يتولهم منكم فإنه منهم سورة المائدة آية 51 قال:" العرب في ذبائحهم وفي نسائهم"
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَمَنْ یَتَوَلَّہُمْ مِنْکُمْ فَإِنَّہُ مِنْہُمْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ آیت عرب عیسائیوں کے ذبیحہ اور ان کی عورتوں کے بارے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16971، ترقيم محمد عوامة 16450)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16971 in Urdu