🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)
اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16482 ترقیم الشثری: -- 17005
١٧٠٠٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم انه (سئل عن) (١) (شيء) (٢) فقال: قد زعموا ان رجلا اشترى جارية فخشيت امراته ان يتخذها فامرت إبنا لها غلاما ان يضطجع عليها ليحرمها على زوجها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (سأل عنه).
(٢) في [هـ]: (الشعبي).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، انه سئل عن شيء، فقال: " قد زعموا ان رجلا اشترى جارية فخشيت امراته ان يتخذها فامرت ابنا لها غلاما ان يضطجع عليها ليحرمها على زوجها"
ابراہیم سے ایک مسئلہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک آدمی نے ایک باندی خریدی تو اس کی بیوی کو خوف ہوا کہ وہ اسے (اپنے لئے) رکھ لے گا، چنانچہ اس عورت نے اپنے ایک نوعمر بیٹے کو حکم دیا کہ وہ اس باندی کے ساتھ لیٹ جائے تاکہ وہ اسے اس کے خاوند پر حرام کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17005، ترقيم محمد عوامة 16482)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17005 in Urdu