الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟
اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16491 ترقیم الشثری: -- 17014
١٧٠١٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم وعامر في رجل وقع على ابنة امراته قالا: حرمتا عليه كلاهما.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، وعامر، في " رجل وقع على ابنة امراته، قالا: حرمتا عليه كلاهما" ,
ابراہیم اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کی بیٹی سے جماع کیا تو وہ دونوں اس پر حرام ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17014، ترقيم محمد عوامة 16491)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17014 in Urdu