الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟
اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17015
١٧٠١٥ - وقال إبراهيم: وكانوا يقولون: إذا اطلع الرجل على المراة على ما لا تحل له او لمسها (لشهوة) (١) فقد حرمتا عليه جميعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
وقال إبراهيم: وكانوا يقولون:" إذا اطلع الرجل على المراة على ما لا تحل له او لمسها لشهوة فقد حرمتا عليه جميعا"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ علماء کہا کرتے تھے کہ جب آدمی نے کسی عورت کے ایسے حصے کو دیکھا جسے دیکھنا اس کے لئے حلال نہیں تھا یا اسے شہوت کے ساتھ چھوا تو وہ دونوں اس پر حرام ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17015]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17015، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17015 in Urdu