🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16509 ترقیم الشثری: -- 17034
١٧٠٣٤ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: اغضبوا ابن مسعود في الاختين المملوكتين، فغضب وقال: (جمل) (١) احدكم مما (ملكت) (٢) يمينه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (حمل).
(٢) في [س، ط، هـ]: (هلكت).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن ابن مسعود.

حدثنا حدثنا وكيع، عن ابن عون، عن ابن سيرين، قال: اغضبوا ابن مسعود في الاختين المملوكتين , فغضب وقال:" حمل احدكم مما ملكت يمينه"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ لوگوں نے دو مملوک بہنوں کے مسئلے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو غصہ دلایا تو وہ غصے میں آگئے اور فرمایا کہ تم میں سے کسی کا اونٹ بھی تو اس کی ملکیت میں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17034، ترقيم محمد عوامة 16509)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17034 in Urdu