الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17041
١٧٠٤١ - ثم سالت ابن منبه فقال: اشهد انه فيما انزل الله على موسى انه ملعون من جمع بين الاختين قال: فما (فصل) (١) لنا حرتين ولا مملوكتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فضل).
ثم سالت ابن منبه، فقال:" اشهد انه فيما انزل الله على موسى انه ملعون من جمع بين الاختين"، قال: فما فصل لنا حرتين ولا مملوكتين
(حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ) پھر میں نے حضرت ابن منبہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر جو کچھ نازل فرمایا اس میں ہے کہ دو بہنوں کو جمع کرنے والا ملعون ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں ہمارے لئے یہ تفصیل نہیں تھی کہ دونوں آزاد ہوں یا باندیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17041، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17041 in Urdu