🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. في الرجل يكون عنده الأختان مملوكتان فيطأهما جميعا
اگر کسی آدمی کے پاس دو مملوک بہنیں ہوں تو کیا وہ ان دونوں سے جماع کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16516 ترقیم الشثری: -- 17044
١٧٠٤٤ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في رجل له امتان اختان ⦗٢٤١⦘ فغشي إحداهما ثم امسك (عنها) (١) هل له ان يغشى الاخرى، قال: كان يعجبه ان لا يغشاها حتى (تخرج) (٢) عنه هذه التي غشي من (ملكه) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عنه).
(٢) في [أ، ب]: (يخرج).
(٣) في [ك]: (مكة).

حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، في رجل له امتان اختان فغشي إحداهما ثم امسك عنها هل له ان يغشى الاخرى , قال:" كان يعجبه ان لا يغشاها حتى تخرج عنه هذه التي غشي من ملكه"
حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص کی ملکیت میں دو بہنیں ہوں، ایک سے جماع کیا ہو پھر اس سے رک گیا ہو تو کیا دوسری سے جماع کرسکتا ہے؟ وہ اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب تک صحبت شدہ کو اپنی ملکیت سے نہ نکال دے اس وقت تک دوسری سے جماع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17044، ترقيم محمد عوامة 16516)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17044 in Urdu