الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17053
١٧٠٥٣ - وسالت ابن عمر فقال: لا تنكحها.
وسالت ابن عمر، فقال: لا تنكحها،
اور میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے نکاح نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17053، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17053 in Urdu