🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17054
١٧٠٥٤ - قال: فكتب (ابي) (١) عوير في ذلك إلى معاوية واخبره في كتابه بما قال ابن عباس] (٢) وبما قال ابن عمر فكتب إليه معاوية: لا احل ما حرم الله ولا احرم ما احل الله وانت (وذاك) (٣) والنساء (كثير) (٤) قال: (فلم) (٥) ينهني ولم ياذن لي وانصرف ابي عنها فلم ينكحها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (أبو)، والقائل هو: (مسلم بن عويمر).
(٢) سط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) سقط من: [جـ، ز، ك]، وفي [س]: (ذلك).
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: (كثيرا).
(٥) في [ك]: (لم).
(٦) مجهول، لجهالة مسلم بن عويمر.

قال: فكتب ابو عويمر في ذلك إلى معاوية واخبره في كتابه بما قال ابن عباس وبما قال ابن عمر، فكتب إليه معاوية: لا احل ما حرم الله ولا احرم ما احل الله وانت وذاك والنساء كثير، قال: فلم ينهني ولم ياذن وانصرف ابي عنها فلم ينكحها"
انہوں نے فرمایا کہ پھر میرے والد عویمر نے اس بارے میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو خط لکھا اور اس میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی رائے درج کی۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے انہیں جواب میں لکھا کہ جو چیز اللہ نے حرام کی ہے میں اسے حلال نہیں کرتا اور جو حلال کی ہے میں اسے حرام نہیں کرتا۔ یہ تمہاری مرضی ہے، اور عورتیں بہت ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ پھر انہوں نے نہ مجھے اس سے منع کیا اور نہ اجازت دی۔ پھر میرے والد نے اس خیال کو چھوڑ دیا اور یہ نکاح نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17054، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17054 in Urdu