الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16552 ترقیم الشثری: -- 17082
١٧٠٨٢ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد قال: اربع لا (يجزن) (١) في بيع) (٢) ولا نكاح: البرصاء والمجنونة والمجذومة وذات القرن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (يجوز).
(٢) في [ط]: كلمة غير واضحة.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن عمرو بن دينار، عن جابر بن زيد، قال: " اربع لا يجوز في بيع ولا نكاح: البرصاء والمجنونة والمجذومة وذات القرن"
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ چار عورتیں نہ نکاح میں لازم ہوتی ہیں نہ باندی ہونے کی صورت میں بیع میں: پھلبہری کا شکار، پاگل، کوڑھی، رحم یا شرمگاہ کی بیماری کا شکار عورت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17082، ترقيم محمد عوامة 16552)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17082 in Urdu