🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها
اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16553 ترقیم الشثری: -- 17083
١٧٠٨٣ - حدثنا ابن علية عن خالد ان رجلا (تزوج) (١) امراة فدخل بها ثم وجد بها عيبا فكتب إلى عمر بن عبد العزيز في (ذلك) (٢) ، فكتب (له) (٣) انه قد (ائتمنهم) (٤) على ما هو اعظم من ذلك فاجازها عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أتزوج).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك]: (له).
(٤) في [أ، ب]: (اهتم)، وفي [س، هـ]: (أتمهم)، وفي [ص]: (اكتبهم).

حدثنا ابن علية، عن خالد:" ان رجلا تزوج امراة فدخل بها ثم وجد بها عيبا، فكتب إلى عمر بن عبد العزيز في ذلك , فكتب له انه قد اتمهم على ما هو اعظم من ذلك، فاجازها عليه"
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس سے دخول کیا، پھر اس میں کوئی عیب معلوم ہوا۔ تو اس بارے میں اس نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خط لکھا۔ انہوں نے جواب میں لکھا کہ اس نے ان لوگوں پر اس سے بڑی چیز میں اعتماد کیا تھا، اور اس نکاح کو اس پر لازم قرار دیا کہ اس عورت کو اپنے پاس ہی رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17083، ترقيم محمد عوامة 16553)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17083 in Urdu